ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۸:۱۴ صبح
 

گورنر راج کے پہلے ہفتے میں 54 شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کو پلاٹوں کے کاغذات مل گئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 54 شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو پلاٹوں کے کاغذات دیے گئے، جبکہ مالی امداد میں اضافے، شہدا کی بیٹیوں کی شادیوں […]

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق، قومی اسمبلی سے قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کرتے ہوئے قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔ قرارداد وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے ایوان میں پیش کی، جس کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید نعرے بازی کی۔ قرارداد کی منظوری سے قبل ایوان میں اس پر […]

خیبر پختونخوا میں پہلے امن، پھر ترقی کا سفر شروع ہوگا، ثمر ہارون بلور

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کی مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبے کی نئی قیادت کی پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میں پہلے مکمل امن قائم کیا جائے گا، جس کے بعد ترقی کا سفر شروع ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثمر ہارون بلور نے کہا کہ صوبے میں سیکیورٹی فورسز […]

کے پی میں ایمرجنسی کا مقصد سیاسی نہیں، دہشت گردی کا خاتمہ ہے، وفاقی وزراء

وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے پیچھے کوئی سیاسی مقصد نہیں، اگر وفاقی حکومت ایسا کرنا چاہتی تو یہ اقدام پہلے بھی اٹھایا جا سکتا تھا۔ ان کے مطابق ایمرجنسی کا مقصد دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات اور قومی سطح پر مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہے۔ غیر […]

گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں صوبے کی سکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، […]

پشاور میں دوسرے روز بھی آمد و رفت محدود، تعلیمی اداروں میں چھٹی

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور میں دوسرے روز بھی مختلف راستے بند ہیں، جبکہ شہر کے ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ شہر کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز رکھ کر آمد و رفت محدود کر دی گئی ہے۔ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر […]

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی تیاری، 12 اضلاع سے متعلق تجویز زیرِ غور

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جبکہ صوبے کے 12 اضلاع میں پہلے مرحلے میں ایمرجنسی لگانے کی تجویز بھی زیرِ غور ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اور سیکریٹریز سمیت انتظامی عہدوں پر ممکنہ تبدیلیوں کے حوالے سے […]

شمالی وزیرستان اور مستونگ میں آپریشن، 18 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 13 اور فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان اور گردونواح میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی گئی، جس کے دوران 13 خوارج ہلاک ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز نے […]

تین بار اقتدار، جنوبی وزیرستان کی محرومی ختم نہ ہوسکی

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت تیسری مرتبہ قائم ہونے کے باوجود جنوبی وزیرستان کے عوام آج بھی زندگی کی بنیادی سہولیات کے حصول کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں کے دوران علاقے میں تعلیم اور صحت کے شعبے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ متعدد سرکاری اسکول یا تو […]

خیبر پختونخوا میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، مزمل اسلم

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیرِ خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ چین کی معاشی ترقی پاکستان کے لیے ایک اہم مثال ہے اور اس کے تجربے سے فائدہ اٹھا کر ملک اپنے قدرتی وسائل کو معاشی طاقت میں تبدیل کر سکتا ہے۔ پشاور میں چین کے قومی دن اور عوامی جمہوریہ چین کے قیام […]