منگل, اکتوبر ۲۰, ۲۰۲۶ – ۱۱:۰۹ شام
 

ایف 15 طیارہ گرنے کے بعد امریکی پائلٹ نے ایران میں 50 گھنٹے کیسے گزارے؟

میں نے ایک لمحے کے لیے اوپر دیکھا اور محسوس کیا کہ کوئی پیراشوٹ نہیں تھا۔ یہ میری زندگی کا سب سے خوفناک منظر تھا۔ آزادانہ طور پر نیچے گرتے ہوئے میں نے الجھے ہوئے پیراشوٹ کو کھولنے کی کوشش کی۔ یہ الفاظ امریکی فضائیہ کے ایک اہلکار کے ہیں جو اس امریکی ایف 15 […]

شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی کمانڈر آمنے سامنے، اہم گفتگو

Shahzada Mohamed bin Salman

جدہ: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے جدہ میں ملاقات کی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا بھی […]

روبوٹس کی فرقہ واریت

amir jan

تحریر : امیرجان حقانی ہمارے دوست انصار علی صاحب نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک روبوٹ بطور امام نماز کی امامت کروا رہا ہے، جب کہ کچھ لوگ بطور مقتدی پیچھے کھڑے ہیں۔ انہوں نے ایک لائن پر مشتمل کیپشن لگایا۔ اب مولوی ذاکر کی جگہ ربوٹ لیں گے۔۔۔فرقہ واریت کے خاتمے کا […]

نئے صوبے،وفاق کی مضبوطی یا مفادات کی جنگ؟

eram

تحریر: ارم شہزادی،صحافی و کالم نگار میں گزشتہ کئی دنوں سے اپنی دیگر مصروفیات میں بہت زیادہ مصروف تھی، لیکن اس دوران ملک میں نئے صوبوں کی بحث بھی مسلسل جاری رہی۔ جب یہ بحث روز بروز شدت اختیار کرنے لگی تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اس اہم ترین قومی معاملے پر قلم […]

اب فیصلہ عوام کا!

fayaz rana

تحریر: فیاض احمدرانا،معروف ماہرتعلیم ملکی مقتدر حلقے چاہے جتنی بھی شطرنج کی بساط بچھائیں، لیکن اقتدار اور نظام کا اصل فیصلہ گلی محلوں کی خاک چھاننے والی عوام کی عدالت میں ہی ہوتا ہے۔ سچی اور کھری عوامی نبض کو ٹٹولنے کے لیے گزشتہ دنوں مجھے نشتر ٹاؤن پریس کلب لاہور کے چیف ایگزیکٹو ہونے […]

41 سال کی عمر میں ماں بننے پر ماہرہ خان کا جذباتی بیان

mahira khan

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 41 سال کی عمر میں دوسری بار ماں بننے جارہی ہیں۔ انہوں نے اپنے حمل کے تجربے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار یہ سفر ان کے لیے جسمانی اور جذباتی طور پر بالکل مختلف ہے۔ ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر ایک انٹرویو میں […]

ٹرمپ کا دعویٰ، ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کررہا ہے، ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ممکن ہے ایران جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ نہیں کروں […]

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

pak army

مستونگ: سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر سمیت 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کی ایک گاڑی کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں کمانڈر نقیب سمیت […]

سستے پیٹرول کی فراہمی :حکومت نے ڈیجیٹل نظام فعال کردیا

وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو فی لیٹر 100 روپے سستے پیٹرول کی فراہمی کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام فعال کردیا گیا۔ وزارتِ آئی ٹی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر سخت معاشی حالات میں محنت کش طبقے کو ریلیف […]

72 سالہ فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی

ملائیشیا کے سابق فٹبال لیجنڈ داتوک عبدہ الف نے 72 سال کی عمر میں شادی کرلی، ان کی اہلیہ کی عمر 20 سال بتائی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داتوک عبدہ الف نے 27 اگست کو اپنی عمر سے تقریباً 50 سال کم عمر لڑکی سے شادی کی، جس کی تصدیق ان کے […]