جمعرات, اکتوبر ۲۲, ۲۰۲۶ – ۳:۰۹ صبح
 

اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے مدد طلب

isbd police

اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کرلیے۔ کابینہ سیکریٹری نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو خط لکھ کر تینوں صوبوں سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کیے ہیں۔ اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے صوبوں […]

عمرہ زائرین بغیر ویکسی نیشن سفر نہیں کرسکیں گے

hajj

کراچی سے عمرہ زائرین کے سفر کے لیے ویکسی نیشن کی شرط نافذ کردی گئی ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق رات 12 بجے سے ویکسی نیشن کے بغیر عمرہ زائرین کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق عمرہ زائرین روانگی سے کم از کم 10 دن پہلے ضروری ویکسی نیشن […]