ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۲:۳۷ شام
 
پشاور میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال، بی آر ٹی بھی چلے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پشاور میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج کھلیں گے، جبکہ بی آر ٹی سروس بھی بحال کر دی جائے گی۔ دوسری جانب کرک میں اسکول کھلے رہیں گے، تاہم ہائر سیکنڈری اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں تعطیل ہوگی، جبکہ صوابی میں تمام تعلیمی ادارے آج بھی بند رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ اور ٹرانس پشاور کے مطابق پشاور میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے اور بی آر ٹی سروس بھی آج سے دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔

کرک میں پرائمری، مڈل اور سیکنڈری اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، تاہم سرکاری و نجی ہائر سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔

ادھر ضلع صوابی میں تمام تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

tayab

غربت کا بڑھتا ہوا مدار

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی معاشی نمو، مہنگائی اور عوام کی قوتِ خرید کے درمیان گہری ہوتی خلیج کو مدنظر رکھیں تو پاکستان کی

ہاں، میں تماشائی ہوں

تحریر: ایم اے تبسم زندگی کی پگڈنڈیوں پر چلتے ہوئے میں نے بہت سے تماشے دیکھے ہیں، اور سچ تو یہ ہے کہ وقت نے

تازہ ترین خبریں