ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۹:۱۴ صبح
 

پشاور: اسکول کی عمارت کا معائنہ ہی نہیں ہوا، پھر رجسٹریشن کیسے ہوئی؟

پشاور میں گرنے والی اسکول کی عمارت کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ عمارت کا معائنہ کیے بغیر ہی اسکول کی رجسٹریشن کر دی گئی تھی، حالانکہ عمارت خستہ حال تھی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نجی اسکول مارچ 2026 میں خیبر پختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایس آر اے) کے ساتھ رجسٹرڈ ہوا […]

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچے جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچے جاں بحق ہو گئے، جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ ملبے تلے دبے بچوں اور اسکول کے عملے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں پیش آیا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ […]

باڑہ میں پولیس اہلکاروں کے اغوا کی خبریں بے بنیاد قرار

کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے ترجمان نے کہا ہے کہ باڑہ میں صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے اور عوام بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں۔ ترجمان نے پولیس اہلکار کے اغوا کی اطلاعات کو بھی بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق چند شرپسند عناصر نے علاقے میں […]

پشاور میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال، بی آر ٹی بھی چلے گی

پشاور میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج کھلیں گے، جبکہ بی آر ٹی سروس بھی بحال کر دی جائے گی۔ دوسری جانب کرک میں اسکول کھلے رہیں گے، تاہم ہائر سیکنڈری اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں تعطیل ہوگی، جبکہ صوابی میں تمام تعلیمی ادارے آج بھی بند رہیں گے۔ ضلعی انتظامیہ اور ٹرانس […]

پشاور میں دوسرے روز بھی آمد و رفت محدود، تعلیمی اداروں میں چھٹی

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور میں دوسرے روز بھی مختلف راستے بند ہیں، جبکہ شہر کے ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ شہر کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز رکھ کر آمد و رفت محدود کر دی گئی ہے۔ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر […]

لیڈی ریڈنگ اسپتال سے بچہ اغوا، رکشے سے ملزمہ تک پولیس کیسے پہنچی؟

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور سے 30 ستمبر کو اغوا ہونے والا بچہ نوشہرہ سے بازیاب کرلیا گیا، جبکہ پولیس نے مبینہ طور پر بچے کو اغوا کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بچے کے اغوا کا واقعہ 30 ستمبر کو لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس نے […]

سہیل آفریدی نے خواتین کے لیے پنک بسوں کا وعدہ پورا کردیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں خواتین کے لیے پنک بس سروس کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ماؤں اور بہنوں کی عزت کرتے ہیں، اپنی بہنوں سے پنک بسوں کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ […]

پشاور میں عمرہ زائرین کی ویکسینیشن کا آغاز، نادرا سہولت سینٹر بھی قائم

پشاور: عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے سول سرجن آفس پشاور میں ویکسینیشن سینٹر فعال کردیا گیا ہے۔ فوکل پرسن غلام مرتضیٰ شاہ کے مطابق پشاور سے عمرہ پر جانے والے زائرین کے لیے 15 اکتوبر سے ویکسینیشن لازمی ہوگی، جبکہ 14 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر بھی سفر کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے بتایا […]