ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۴:۴۸ شام
 

رات گئے کھانے کی عادت، جگر کے لیے خطرے کی گھنٹی؟

رات کو دیر تک جاگنے کے دوران کچھ کھانے کی خواہش بظاہر معمولی عادت لگتی ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کا اثر آپ کے جگر کی صحت پر بھی پڑ سکتا ہے؟ ایک نئی طبی تحقیق میں رات گئے کھانے اور جگر کے امراض کے درمیان ممکنہ تعلق سامنے آیا […]

9 اکتوبر، ڈاک کا عالمی دن

تحریر: ضیاء الحق سرحدی (ستارہ امتیاز) پشاور پاکستان پوسٹ نے 9 اکتوبر کو یونیورسل پوسٹل یونین کی 152ویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک کا عالمی دن منایا۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ جنرل پاکستان پوسٹ، جی-8 فور، اسلام آباد میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان پوسٹ کے افسران اور عملے نے […]

لکی مروت: سرکاری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کی مخالفت، متعدد قراردادیں منظور

جمعیت اساتذہ پاکستان ضلع لکی مروت نے سرکاری سکولوں کو نجی اداروں یا تیسرے فریق کے حوالے کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی اداروں کو آؤٹ سورس کرنے کے بجائے سرکاری نظام کے تحت مضبوط اور فعال بنایا جائے۔ تنظیم کے مطابق آئین پاکستان کے آرٹیکل 25-A کے […]

پاکستان میں 12.9 فیصد آبادی کو غربت میں مبتلا ہونے کا خطرہ، یو این ڈی پی

پاکستان کی 38.3 فیصد آبادی کثیرالجہتی غربت کا شکار ہے، جبکہ مزید 12.9 فیصد افراد کو اس غربت میں مبتلا ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غربت کا جائزہ صرف آمدن سے نہیں بلکہ صحت، تعلیم اور معیارِ زندگی سے […]

درفشاں سلیم کا خواتین کو اہم پیغام، زندگی انتظار میں نہ گزاریں

پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کسی مثالی شریکِ حیات کے انتظار میں گزارنے کے بجائے خود کو مضبوط بنانے، مالی خود مختاری حاصل کرنے اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے پر توجہ دیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خواتین کے نام پیغام […]

کے پی میں ایمرجنسی کا مقصد سیاسی نہیں، دہشت گردی کا خاتمہ ہے، وفاقی وزراء

وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے پیچھے کوئی سیاسی مقصد نہیں، اگر وفاقی حکومت ایسا کرنا چاہتی تو یہ اقدام پہلے بھی اٹھایا جا سکتا تھا۔ ان کے مطابق ایمرجنسی کا مقصد دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات اور قومی سطح پر مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہے۔ غیر […]

یمن میں ایک ہفتے کے دوران 1,291 بارودی سرنگیں اور دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا

عدن: سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد و امدادی کاموں کے مرکز (KSrelief) کے تحت چلنے والے مسام منصوبے نے اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں سے 1,291 بارودی سرنگیں اور نہ پھٹنے والا دھماکا خیز مواد ہٹا دیا۔ سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق ناکارہ بنائے گئے مواد میں […]

بیٹ مین ماسک اور اچانک احتجاج، دہلی میں نوجوانوں کا نیا انداز

بھارت کے دارالحکومت میں سخت سکیورٹی اور نگرانی کے باوجود نوجوان مظاہرین احتجاج جاری رکھنے کے لیے نئے طریقے اپنا رہے ہیں۔ کہیں بیٹ مین کے ماسک پہن کر شناخت چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو کہیں رضاکاروں کے نیٹ ورک گرفتار مظاہرین کو تلاش کرنے اور انہیں گھر پہنچانے میں مدد دے […]

ہر شکست ناکامی نہیں ہوتی

amna

تحریر: آمنہ درانی، مصنفہ و قلم کار، کوئٹہ بلوچستان ہر ہارنے والا ناکام نہیں ہوتا اور ہر جیتنے والا کامیاب نہیں ہوتا کیونکہ زندگی میں بعض اوقات جیت کی قیمت اپنا سکون، وقار اور شناخت کھو کر ادا کرنی پڑتی ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں خاموشی کو کمزوری، پیچھے ہٹنے کو […]

کراچی: کتے کے کاٹنے کے ڈھائی ماہ بعد مریض میں ریبیز کی تصدیق

کراچی کے انڈس اسپتال میں 38 سالہ مریض میں ریبیز کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ جناح اسپتال میں بھی 12 سالہ لڑکے کو ریبیز کی علامات کے ساتھ لایا گیا ہے۔ انڈس اسپتال کے ترجمان کے مطابق ریبیز سے متاثرہ مریض نعمت اللہ کا تعلق تھرپارکر سے ہے، جسے تقریباً ڈھائی ماہ قبل کتے نے […]