پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۰:۱۲ شام
 

لیتھوانیا کے وزیراعظم کو کرپشن الزامات پر استعفیٰ دینا پڑگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر

ولنیئس: یورپی ملک لیتھوانیا کے وزیراعظم گِنٹاؤتاس پالوکس کرپشن کےالزام پر مستعفی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدرلیتھوانیا نے وزیراعظم  گِنٹاؤتاس پالوکس کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

صدرلیتھوانیا کا بتانا ہے کہ  گِنٹاؤتاس پالوکس نے صبح مجھے فون کرکے اپنے استعفے کی اطلاع دی۔

خبرایجنسی کے مطابق لیتھوانیا کے وزیراعظم کے خلاف ان کی  کمپنیوں سے منسلک ممکنہ مالی جرائم پر تحقیقات جاری ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں