ٹرمپ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کر دیا

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر پاکستان اور امریکہ کے دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ حتمی شکل اختیار کر چکا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اب پاکستان […]
امریکہ جنوبی کوریا کی اشیا پر 15 فیصد ٹیرف نافذ کرے گا۔ ٹرمپ

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ امریکہ جنوبی کوریا سے درآمدات پر 15 فیصد محصولات عائد کرے گا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ایک “مکمل تجارتی معاہدہ” طے کیا۔ “جنوبی کوریا امریکہ کو سرمایہ کاری کے لیے 350 بلین ڈالر دے گا،” ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ […]
امریکہ بھارت کے ساتھ بہت کم کاروبار کرتا ہے، روس کے ساتھ بالکل بھی نہیں۔ ٹرمپ

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے بھارت سے بہت کم کاروبار کیا ہے اور روس اور امریکہ ایک دوسرے سے تقریباً بالکل بھی کاروبار نہیں کرتے۔ انہوں نے جمعرات کو ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا، “مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے کہ بھارت […]
قرآنی آیات سے مزین ستار بابِ کعبہ، اقوام متحدہ میں سعودی عرب کا چمکتا تحفہ

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر سعودی عرب کی جانب سے اقوام متحدہ کو تحفے میں دیا گیا ستار بابِ کعبہ شریف گزشتہ چالیس برس سے نیویارک کے اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کی راہداریوں کی زینت بنے ہوئے ہے۔ یہ وہی اصلی ستار ہ(پردہ) ہے جو کعبہ شریف کے دروازے پر نصب ہوتا ہےاور جس پر […]
غزہ کے بعض حصوں کو اسرائیلی ریاست کا حصہ بنانے کا اعلان کیا جا سکتا ہے ۔ اسرائیلی وزیر

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر اسرائیل غزہ کے علاقوں کا اپنے ساتھ الحاق کر کے حماس پر دباؤ بڑھا سکتا ہے۔ یہ بات ایک اسرائیلی وزیر نے بدھ کے روز کہی ہے۔ اسرائیلی وزیر نے ‘کان ریڈیو’ سے بات کرتے ہوئے کہا اس آئیڈیا پر عمل سے ان فلسطینیوں کی امیدوں کو ایک بڑا […]
علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان جھگڑے میں نیا موڑ آگیا

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اداکارہ منسا ملک کو قانونی نوٹس بھیج دیا علیزے شاہ اور منسا ملک نے 2023 میں نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے میں ایک ساتھ کام کیا تھا جہاں دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا جو اس قدر بڑھا کہ نوبت ہاتھا پائی تک آگئی […]
سعودیہ: پارک میں جھولا 2 ٹکڑے ہونے کی خوفناک ویڈیو وائرل، 23 افراد زخمی

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک پارک میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں 23 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق طائف کے گرین ماؤنٹین پارک میں ایک جھولے پر کچھ افراد سوار تھے کہ جھولا دو ٹکڑے ہوگیا جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی ہے۔واقعے […]
غذر میں آسمانی بجلی گرنے سےکئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ، مکانات تباہ، فصلوں کو بھی نقصان

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دو دیہات کے درجنوں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث غذر میں کئی رہائشی مکانات مکمل تباہ ہو گئے جبکہ درجن سے زائد گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ اس کے علاوہ دکانوں، فصلوں […]
کورنگی میں دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے بینک کیش وین سے 97 لاکھ روپے لوٹ لیے

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوؤں نے بینک کی کیش وین کو لوٹ لیا۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق ڈاکوؤں نےگودام چورنگی پر کیش وین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی گارڈز زخمی ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ سفید کار میں موجود 4 ڈاکوؤں […]
کینیڈا، برطانیہ اور فرانس کے بعد ایک اور یورپی ملک کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کے بعد یورپی یونین میں شامل ایک اور ملک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ گزشتہ روز کینیڈین وزیراعظم مارک کارنے نے اعلان کیا تھا کہ ستمبر میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں […]