جمعرات, اکتوبر ۲۲, ۲۰۲۶ – ۶:۰۹ صبح
 

خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا، مکان کو نقصان، چار افراد زخمی

علاقے شیر برج میں ایک مکان کے قریب بارودی مواد کے دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے، جبکہ مکان کے دو کمروں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد مکان کی دیوار کے ساتھ نصب کیا گیا تھا، جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی […]

ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 11 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی

ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ڈی آئی خان، کوئٹہ روڈ پر انسدادِ اسمگلنگ امن میلہ پولیس چیک پوسٹ کے قریب مبینہ خودکش دھماکا ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 سالہ بچے اور 2 خواتین سمیت […]

کوہاٹ پولیس لائنز سانحہ، شہداء کی فہرست میں ڈاکٹر بھی شامل

کوہاٹ: پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے دھماکے اور حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں لیاقت میموریل اسپتال کے چیف ڈسٹرکٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر اسرائیل خان اورکزئی بھی شامل ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کوہاٹ اسپتال ڈاکٹر طاہر شاہ کے مطابق پولیس لائنز مسجد دھماکے اور حملے میں مجموعی طور پر 21 افراد شہید […]