اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶ – ۱۱:۵۴ صبح
 

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ، نیا الرٹ جاری

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نیا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نے چند روز میں گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے، جس […]

امریکا میں جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، ویڈیو سامنے آگئی

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جدید ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایف 35 لڑاکا طیاہ سینٹرل کیلی فورنیا میں نیول ائیربیس اسٹیشن لیمور میں گرا، امریکی نیوی نے بھی ایف 35 طیارے کے گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ […]

بیرون ملک سے آن لائن منگوائی جانے والی اشیاء اور سروسزپر ڈیجیٹل ٹیکس ختم

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے ڈیجیٹل طریقے سے درآمدکی جانیوالے اشیاء یا خدمات پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کر دیا۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر اس حوالے سے ایف بی آر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نےگوگل سمیت امریکی و دیگر ٹیکنالوجی […]

لاہور کی ٹرانسپورٹ انجینیئر ندا صالح پاکستان کی پہلی ٹرین ڈرائیور بن گئیں

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر لاہور کی ٹرانسپورٹ انجینیئر ندا صالح پاکستان کی پہلی ٹرین ڈرائیور بن گئیں۔ پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور ندا صالح نے اورنج ٹرین پر بطور انجینیئر ملازمت اختیار کی اور 8 ماہ سے ٹرین چلا رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انجینیئرنگ یونیورسٹی سے ٹرانسپورٹ میں انجینیئرنگ کی […]

ذاتی رنجش پر 8 سالہ بچے کا اغوا، چیخنے پر ملزمان نے سر میں گولی مار دی

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر کراچی کے علاقے گلشن معمار  میں سفاک ملزمان نے فائرنگ کر کے  8 سالہ بچے کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بچے کو 4 ملزمان نے ذاتی رنجش پر اغوا کرنےکی کوشش کی، بچےکےچیخنے چلانے پر ملزمان نے سر میں گولی مارکر قتل کردیا اور فرار ہو گئے […]

معروف کورین اداکار پر ہراسانی کے الزامات غلط ثابت، جھوٹے دعوے پر خاتون کو سزا

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر معروف کورین اداکار گونگ یو (Gong Yoo) ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر مبنی ہتکِ عزت کے مقدمے میں بری ہوگئے  جبکہ عدالت نے جھوٹے ہراسانی کے دعوے کرنے والی خاتون کو سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار گونگ یو، جنہوں نے نیٹ فلیکس […]

کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکی گلوکارہ کے ساتھ ڈیٹ کی افواہیں، تصویر منظر عام پر

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین شہر مونٹریال کے ایک پرتعیش ریسٹورینٹ میں  سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کو ایک ساتھ کھانا […]

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے  کوارٹر فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ نے 0-2  سے شکست دے دی۔ پاکستان کے عبداللہ نواز اور انس علی شاہ کو اپنے میچز میں اسٹریٹ شکست […]

لیتھوانیا کے وزیراعظم کو کرپشن الزامات پر استعفیٰ دینا پڑگیا

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر ولنیئس: یورپی ملک لیتھوانیا کے وزیراعظم گِنٹاؤتاس پالوکس کرپشن کےالزام پر مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدرلیتھوانیا نے وزیراعظم  گِنٹاؤتاس پالوکس کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ صدرلیتھوانیا کا بتانا ہے کہ  گِنٹاؤتاس پالوکس نے صبح مجھے فون کرکے اپنے استعفے کی اطلاع دی۔ خبرایجنسی […]