ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۲:۵۲ شام
 
ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے  کوارٹر فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ نے 0-2  سے شکست دے دی۔

پاکستان کے عبداللہ نواز اور انس علی شاہ کو اپنے میچز میں اسٹریٹ شکست ہوئیں۔

پہلے سنگل میں ڈائلان رابرٹرس نے انس کو 11-7 ،11-6، 11-5 سے ہرایا پھر عبداللہ نواز کو ایلکزینڈر براڈ برج نے 14-12 ،11-2، 11-9 سے شکست دی۔

واضح رہے کہ ورلڈ جونیئر کے انفرادی مقابلوں میں بھی پاکستان کی پرفارمنس مایوس کن رہی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

tayab

غربت کا بڑھتا ہوا مدار

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی معاشی نمو، مہنگائی اور عوام کی قوتِ خرید کے درمیان گہری ہوتی خلیج کو مدنظر رکھیں تو پاکستان کی

ہاں، میں تماشائی ہوں

تحریر: ایم اے تبسم زندگی کی پگڈنڈیوں پر چلتے ہوئے میں نے بہت سے تماشے دیکھے ہیں، اور سچ تو یہ ہے کہ وقت نے

تازہ ترین خبریں