ڈپریشن سے لڑنے میں غذا کا کردار، سائنس دانوں نے نئی امید دلادی

کیا روزمرہ کی غذا میں ایک سادہ سی تبدیلی ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کی علامات کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے؟ ایک نئی ابتدائی سائنسی تحقیق سے اشارہ ملا ہے کہ انتہائی پراسیس شدہ غذاؤں کا استعمال کم کرنے سے ڈپریشن میں مبتلا بعض افراد کی علامات میں صرف 4 ہفتوں کے اندر کمی […]
جمادی الاوّل کا چاند نظر آ گیا، یکم تاریخ منگل کو ہوگی

پاکستان میں جمادی الاوّل 1448ھ کا چاند نظر آ گیا ہے اور یکم جمادی الاوّل منگل 13 اکتوبر کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا، جس میں نئے اسلامی مہینے کے چاند کی رویت سے متعلق موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا […]
گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں صوبے کی سکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، […]
مبینہ زیادتی کیس کی پیروی کرنے والی خاتون تیز دھار آلے سے زخمی

کراچی میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی 24 سالہ خاتون کو عدالت میں پیشی کے بعد گھر واپسی پر تیز دھار آلے سے حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون 2023 میں بلوچ کالونی تھانے […]
سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، پاکستان سمیت 4 مسلم ممالک متحد

پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ نے سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے جاری حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں فوری اور غیر مشروط طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری مشترکہ بیان میں چاروں ممالک نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو […]
روس اور یوکرین کے فیصلے کا اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1 ڈالر 37 سینٹ، یعنی 1.31 فیصد کم ہو کر 103 ڈالر 35 سینٹ فی بیرل رہ گئی۔ اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ […]
انحطاطِ تہذیب اور شکستِ حافظۂ قومی

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی قوموں کا زوال ہمیشہ میدانِ جنگ میں شکست، اقتصادی انہدام یا سیاسی انتشار کی صورت میں ظاہر نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ایک قوم بظاہر ترقی کے زینے طے کر رہی ہوتی ہے، اس کے شہروں میں نئی عمارتیں بلند ہورہی ہوتی ہیں، شاہراہوں کا جال پھیل رہا ہوتا ہے […]
ایفرو ایشین انسٹی ٹیوٹ،روشن مستقبل کی ضمانت

تحریر: ایم اے تبسم،لاہور کہتے ہیں کہ کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کا دارومدار اس کے دو بنیادی ستونوں پر ہوتا ہے،اول تعلیم اور دوم صحت، اگر کسی معاشرے میں یہ دونوں شعبے زوال کا شکار ہو جائیں تو وہ قوم عالمی سطح پر اپنا وجود برقرار رکھنے کی دوڑ میں بہت پیچھے […]
پاکستان کے 4 شہروں سے ریاض کی 34 پروازیں منسوخ

پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض جانے والی 34 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس کے باعث سعودی عرب کا سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے ریاض جانے والی تمام 6 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں، جبکہ […]
سینڈوچ کھانے کا دل ہے؟ یہ منفرد ترکیب آزمائیں

ہر روز ناشتے میں وہی روایتی چیزیں کھاتے کھاتے دل اُکتا جائے تو کچھ نیا آزمانے میں کیا حرج ہے؟ ذرا تصور کریں، نرم پیٹا بریڈ کے اندر لیموں کی ہلکی کھٹاس لیے چنوں کا مزیدار پیسٹ اور تازہ سبزیوں کا خستہ سلاد ہو! پیٹا سینڈوچ ذائقے اور سادگی کا ایسا امتزاج ہے جسے گھر […]