ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۹:۱۳ شام
 

خواتین بائیک چلائیں یا نہیں؟ پاکستانی مردوں کی رائے سامنے آگئی

پاکستان میں 51 فیصد مرد اپنے گھر کی خواتین کے بائیک یا اسکوٹی چلانے کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ 33 فیصد اس کے مخالف ہیں۔ گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے تازہ سروے کے مطابق 30 فیصد پاکستانی مرد خواتین کے بائیک یا اسکوٹی چلانے کی مکمل حمایت کرتے ہیں، جبکہ 21 فیصد کسی حد تک […]

لیڈی ریڈنگ اسپتال سے بچہ اغوا، رکشے سے ملزمہ تک پولیس کیسے پہنچی؟

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور سے 30 ستمبر کو اغوا ہونے والا بچہ نوشہرہ سے بازیاب کرلیا گیا، جبکہ پولیس نے مبینہ طور پر بچے کو اغوا کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بچے کے اغوا کا واقعہ 30 ستمبر کو لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس نے […]

عراقچی کا امریکی نقصانات پر طنز، سب لوگوں کو ہمیشہ بے وقوف نہیں بنا سکتے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران 81 فوجی طیاروں کے تباہ یا نقصان پہنچنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا نے رواں سال مئی میں ایرانی […]

لانگ مارچ: نقصان بھی عوام کا، خرچ بھی عوام کا

کالم نگار: جمشید خان نیازی — خدائی خدمتگار بہت افسوس ہوتا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کئی سال سے اپنے ہی وسائل اور حقوق کے سوالات کے درمیان سیاسی کشمکش کا بوجھ بھی اٹھا رہے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں سے لانگ مارچ کے نام پر جس طرح سرکاری مشینری، گاڑیوں، اہلکاروں اور دیگر وسائل […]

اداکاری کا منفرد انداز رکھنے والے نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وشواناتھ نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں گوا میں اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد وہ جانبر نہ ہوسکے۔ رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر نے سینے میں درد کی شکایت کی، جس کے بعد وہ بے […]

پاکستان کا مالی شمولیت اشاریہ 59.5 تک پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں مالی خدمات کے استعمال اور ان تک عوام کی رسائی میں بہتری کے باعث مالی شمولیت کا اشاریہ 2025 میں 58.1 سے بڑھ کر 59.5 ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2025 کے مالی شمولیت اشاریے کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مالی خدمات تک رسائی، […]

جدہ میں خلیجی کپ کا رنگ، فٹبال کے ساتھ سیاحت کا جشن

27ویں عربین گلف کپ کے 14 روزہ مقابلوں نے جدہ میں کھیل کے ساتھ سیاحت، ثقافت اور تفریح کے رنگ بھی بکھیر دیے۔ کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اور پرنس عبداللہ الفیصل اسپورٹس سٹی میں ہونے والے میچز سے آگے بڑھ کر شہر کے مختلف مقامات شائقین اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے۔ سعودی پریس […]

افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائی ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے پاکستان کے سرکاری دورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عالمی امن و […]

لاہور: پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی، ہزاروں گڈے اور غیر قانونی ڈور برآمد

ساندہ پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 بڑے ڈیلروں کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے ہزاروں گڈے اور غیر قانونی ڈور کی درجنوں چرخیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو ایم اے او کالج کے قریب کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے مجموعی […]

2005 کا تباہ کن زلزلہ، 21 برس بعد بھی بحالی کے کئی منصوبے ادھورے

8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے، تاہم اس تباہ کن سانحے کے اثرات اور بحالی کے نامکمل منصوبے آج بھی متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں۔ ہلاکت خیز زلزلے نے آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے ملحقہ اضلاع میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی اور تقریباً 80 ہزار افراد جاں […]