ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۵:۰۹ شام
 

پاور ہاؤس بند، ملک بھر میں بجلی کا بحران مزید سنگین

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ فوکل پرسن ینگ انجینئرنگ کونسل عثمان فاروق کے مطابق سسٹم سے متعدد پاور ہاؤسز نکل گئے ہیں، جن کی […]

قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی ’وکھری‘ عالمی فلمی سیزن میں شامل

پاکستانی فلم ’وکھری‘ کو ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026 کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے، جس کا اہتمام ایک برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ فلم ’وکھری‘ کی کہانی مقتول سوشل میڈیا شخصیت قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر ہے، جنہیں غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا تھا۔ رواں سال […]

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی اہم ملاقاتیں، علاقائی امور پر بات چیت متوقع

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران پاکستان کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں علاقائی و عالمی صورتحال اور پاکستان و اقوام متحدہ کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ انتونیو گوتریس نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی […]

شہباز شریف کا اپوزیشن کو پیغام، لانگ مارچ اور دھرنا ختم کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرے تو حکومت بات چیت کے لیے بیٹھنے کو تیار ہے۔ کشمیر چوک انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن […]

لانگ مارچ کیس: پشاور ہائیکورٹ کا عبوری ریلیف سے انکار

پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر فوری عبوری ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔ عدالت میں سماعت کے دوران جسٹس صاحبزاہ اسد اللہ نے ریمارکس دیے کہ فریقین کو سنے بغیر ریلیف نہیں دیا جاسکتا۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے وکیل نے […]

مٹھی، چیلہار، کلوئی اور تھر پانی کو ترس گئے، سندھ میں انتظامی بحران سنگین؛ شہری کب تک دربدر رہیں گے؟

صحرائے تھر کے اہم شہروں مٹھی، چیلھار اور کلوئی سمیت مختلف شہری علاقوں میں بنیادی سہولیات کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔ ترقی اور بہتری کے دعووں کے باوجود شہری پینے کے صاف پانی، صفائی اور نکاسیٔ آب جیسی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ مٹھی اور دیگر علاقوں کی متعدد آبادیوں اور کالونیوں میں کئی […]

انتخابات سے پہلے پیٹرول سستا ہونے کی پیش گوئی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں جلد کم ہو کر 1.85 ڈالر فی گیلن سے بھی نیچے آ سکتی ہیں۔ نیبراسکا کے شہر گرینڈ آئی لینڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکی صارفین کی جانب سے پیٹرول کی بلند قیمتیں ادا […]

آئی سی سی کا طالبان قیادت کے خلاف اقدام، خواتین پر ظلم کو انسانیت کے خلاف جرم قرار

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ سمیت افغانستان کے چار اعلیٰ رہنماؤں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف خواتین اور لڑکیوں پر مبینہ ظلم و ستم کے انسانیت کے خلاف جرم میں ملوث ہونے کے معقول شواہد موجود ہیں۔ عدالت […]

بیرونِ ملک میڈیکل داخلوں سے MDCAT شرط ختم

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) پاس کرنے کی لازمی شرط ختم کردی ہے۔ PMDC کے مطابق یہ فیصلہ 14 ستمبر کو ہونے والے کونسل کے اجلاس میں کیا گیا، جس […]

نائیجیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں سوار تمام 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 25 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر بینن شہر سے لاگوس جا رہا تھا۔ حکام کے […]