کراچی کے این آئی سی ایچ اسپتال کی نرسری میں بچوں کی موجودگی میں ویلڈنگ

کراچی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) اسپتال کی نرسری میں نومولود بچوں کی موجودگی میں ویلڈنگ کیے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویلڈنگ کے دوران نرسری میں نومولود بچے بستروں پر لیٹے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نرسری میں 80 سے 120 بچے […]
شمالی کوریا نے تین گھنٹوں میں دو بیلسٹک میزائل داغ دیے

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ تقریباً ایک ہفتے کے دوران شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربات کا دوسرا سلسلہ ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق اتوار کی سہ پہر بحیرۂ جاپان کی جانب ایک کم فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل (SRBM) فائر کرنے کے تقریباً تین گھنٹے […]
صبا قمر محبت میں گرفتار، ساتھی اداکار کا کردار دل کو بھا گیا

پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی نجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تقریباً 4 سال قبل ایک فلم میں کام کرنے والے اپنے ساتھی اداکار سے انہیں محبت ہوگئی تھی، تاہم وہ یہ فیصلہ نہیں کرپائیں کہ انہیں اداکار سے محبت ہوئی تھی یا اس کے کردار […]
حیدرآباد پہنچتے ہی حافظ نعیم الرحمان کا دھرنوں پر اہم بیان

حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین مارچ حیدرآباد پہنچ گیا۔ جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کی آمد کے موقع پر حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر استقبال کی تیاریاں کی گئیں، جبکہ پلیٹ فارمز کو جماعت اسلامی کے جھنڈوں سے سجایا گیا۔ اس موقع پر حافظ […]
پاکستان سے برونائی کو سوزوکی آلٹو اور ایوری کی برآمدات شروع

اسلام آباد: پاکستان کی آٹو موبائل صنعت نے عالمی منڈی میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان میں تیار کردہ سوزوکی آلٹو اور سوزوکی ایوری کی برونائی کو باقاعدہ برآمدات کا آغاز کر دیا ہے۔ صنعت و پیداوار کے امور میں وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان نے برونائی کو پاکستان میں تیار کردہ […]
کراچی:ساتویں منزل کے فلیٹ سے ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے سائٹ احسن آباد میں ایک فلیٹ سے میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پانچوں افراد کی لاشیں کئی روز پرانی ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ […]
دسمبر میں جدہ بنے گا رفتار کا مرکز، فارمولا ای کا نیا سیزن شروع

جدہ۔ 2026-2027 ABB FIA فارمولا ای عالمی چیمپئن شپ کے نئے سیزن کا آغاز 18 اور 19 دسمبر کو سعودی عرب کے جدہ کورنیش سرکٹ سے ہوگا۔ جدہ ای پری کی ٹکٹیں فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ جدہ فارمولا ای عالمی چیمپئن شپ کے افتتاحی راؤنڈز کی میزبانی […]
گرم پانی پینے کے فوائد، جسمانی صحت کے لیے مفید عادت

پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ جس طرح سانس لینے کے لیے ہوا ضروری ہے، اسی طرح جسم کو صحت مند اور توانا رکھنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا بھی بہت اہم ہے۔ دنیا کے مختلف معاشروں میں پانی پینے کے انداز بھی مختلف ہیں۔ جہاں بہت سے لوگ ٹھنڈا پانی پسند کرتے […]
شہد: خوبصورت جلد کا قدرتی راز

کہتے ہیں کہ خوبصورتی وہ خوشبو ہے جو سادگی میں بھی اپنا اثر چھوڑ دیتی ہے۔ صاف، شفاف، نرم اور تروتازہ جلد چہرے کی دلکشی میں اضافہ کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ جلد کی مناسب نگہداشت ہر عمر میں اہم سمجھی جاتی ہے۔ اس کے لیے ضروری نہیں کہ ہر بار مہنگی مصنوعات ہی […]
کیسری جلیبی۔۔۔ سنہری رنگت اور شیرے میں گھلی مٹھاس کا لذیذ ذائقہ

جلیبی ہماری روایتی مٹھائیوں میں ایک ایسا دلکش نام ہے جسے دیکھتے ہی منہ میں مٹھاس گھلنے لگتی ہے۔ خستہ ساخت، سنہری رنگت اور میٹھے شیرے میں بھیگا ہوا ذائقہ اسے ہر عمر کے افراد کی پسندیدہ مٹھائی بناتا ہے۔ اگر جلیبی میں خوبصورت کیسری رنگت بھی شامل ہو جائے تو اس کی رونق اور […]