اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶ – ۱:۴۰ شام
 

سعودی عرب کے دفاع پر سلامتی کونسل کا دوٹوک مؤقف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی قانون کے تحت مملکت کے اپنے دفاع کے فطری حق کی توثیق کی ہے۔ سلامتی کونسل نے ریاض کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے شہریوں، سرزمین اور اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے […]

مصنوعی ذہانت کا خطرہ، اقوام متحدہ میں اہم اجلاس، سیم آلٹمین بھی شریک

واشنگٹن: اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سیم آلٹ مین آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سلامتی کونسل کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق خطرات پر بریفنگ دیں گے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب حکومتیں اور ٹیکنالوجی کے شعبے […]

خاتون سے مبینہ ہراسانی کرنے والا پولیس اہلکار معطل

رکشے میں بیٹھی خاتون کے ساتھ پولیس اہلکار کے مبینہ نامناسب رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پولیس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ اہلکار کو معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار کو رکشے میں موجود خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر نامناسب […]

پٹرول پر لیوی، حکومتی اخراجات پر سوال?حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عوام پر اضافی بوجھ ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ملک میں جاری مہنگائی کے باعث حکومت نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے اپنے غیر […]

جامشورو کا جھانگارا چوک آگ کی لپیٹ میں، 20 دکانیں خاکستر

جامشورو کے علاقے جھانگارا چوک میں کھلے بجلی کے تاروں سے اچانک خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 20 سے زائد دکانیں خاکستر ہوگئیں۔ مقامی شہریوں کے مطابق آگ صبح 6 بج کر 30 منٹ پر بجلی کے تاروں سے بھڑکی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہوٹلوں، دکانوں، ٹیبلز اور دیگر چھاپروں کو اپنی لپیٹ میں […]

پی ٹی آئی مارچ پر سرکاری وسائل کے استعمال کی پابندی

خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں 27 ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مجوزہ اسلام آباد مارچ کے لیے سرکاری فنڈز، گاڑیوں، مشینری اور دیگر ریاستی وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ خیبر پختونخوا کے چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ نے صوبائی پولیس […]

ٹانک: جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو رات گئے گھر سے اغوا کر لیا گیا

جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو مسلح افراد نے گھر سے اغوا کرلیا۔ ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد نے رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو ان کے گھر سے اغوا کیا۔ پولیس نے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے، جبکہ مختلف مقامات پر […]

روسی تیل یا امریکی دباؤ، بھارت کے لیے نئی مشکل

نئی دہلی۔ بھارت کو توانائی اور تجارت کے حوالے سے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ روسی تیل پر اس کا مسلسل انحصار امریکی پابندیوں اور ممکنہ سخت تجارتی محصولات کے خطرے سے ٹکرا رہا ہے، جس کے باعث نئی دہلی کے لیے ماسکو اور واشنگٹن کے ساتھ تعلقات میں توازن برقرار رکھنا مزید مشکل […]

پاکستان کا انڈر 15 ورلڈ کپ میں سخت امتحان، تین دن میں پانچ میچز

اسلام آباد: پاکستان کی نوجوان فٹبال ٹیم کو فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں صرف تین دن کے دوران پانچ میچز پر مشتمل سخت کوالیفائنگ مرحلے کا سامنا ہوگا۔ فیفا نے آذربائیجان میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان کو گروپ اے ڈی میں قبرص، گیمبیا، اردن، […]

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری

saudia arabia

ریاض: سعودی سول ڈیفنس نے آج صبح دارالحکومت ریاض میں ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کردیا، جبکہ الخرج کے لیے بھی الرٹ جاری کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ اقدام حوثی گروپ کے حملوں میں اضافے کے تناظر میں کیا گیا، تاہم بعد میں الرٹ واپس لے لیا گیا۔ اس سے پہلے […]