اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶ – ۳:۰۶ شام
 

انتظامی تقسیم سے آئینی تکمیل تک

tayab

تحریر : ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی پاکستان اپنی قومی زندگی کے 79ویں برس میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ محض کیلنڈر پر بڑھ جانے والا ایک عدد نہیں، بلکہ تقریباً آٹھ دہائیوں پر محیط اس سیاسی، آئینی اور انتظامی تجربے کا استعارہ ہے جس میں ریاست نے حکمرانی کے متعدد سانچے آزمائے، آئینی بندوبست تبدیل […]

ایران : جان فدا مہم، 3 لاکھ 13 ہزار رضاکار میدان میں

تہران: ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکار متحرک کردیے۔ تہران میں امام حسین اسکوائر سے انقلاب اسکوائر تک بڑا جلوس نکالا گیا، جس میں ’’جان فدا‘‘ مہم کی جنگی بٹالینز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ منتظمین کے […]

ٹرمپ کا 3 بڑے امریکی میڈیا اداروں کے وائٹ ہاؤس داخلے پر پابندی کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 امریکی میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جن اداروں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سی این این کے علاوہ ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو بھی شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق […]

سوئیڈن کے اقدام پر ایران کا جواب، سفارتکار کو 48 گھنٹے میں نکلنے کی ہدایت

ایرانی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو سوئیڈن سے نکالے جانے کے فیصلے کے ردعمل میں ایران نے بھی سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک سے نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے سوئیڈن کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا اور سوئیڈن کی ایران پالیسی کو ’’تباہ کن‘‘ قرار دیا۔ ایرانی حکام نے […]