افغان خاتون کی ملک بدری، امریکا میں نئی خصوصی عدالت کا پہلا فیصلہ

امریکی حکام نے 47 سالہ افغان خاتون نذیرہ حاجی زادہ کی ملک بدری کو قومی سلامتی کے لیے کامیابی قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں قائم خصوصی ایلین ٹیررسٹ ریموول کورٹ کا پہلی مرتبہ استعمال کرتے ہوئے ٹیکساس میں مقیم افغان خاتون کو ملک بدر کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 47 […]
جسٹس عائشہ اے ملک کو عالمی سطح پر بڑا اعزاز مل گیا

سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کو عالمی سطح پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ انہیں ویانا میں ’انٹرنیشنل لیگل لائف ٹائم ایوارڈ‘ دیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک کو یہ اعزاز ’جسٹیٹیا ایوارڈز 2026‘ کی گالا تقریب میں دیا گیا، جہاں انسانی حقوق اور قانونی شعبے میں خواتین کی […]
ملائیشین وزیراعظم نے پاکستان سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کردیے

پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کے بھارتی مؤقف کو ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ملائیشیا کی سیکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے ایسی کوئی اطلاع نہیں دی گئی کہ پاکستانی ریاست دہشت گردی سے منسلک ہے۔ برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے […]
مطالعے کی ایک ترتیب

تحریر : امیرجان حقانی بہت سے نوجوان دوست مشورہ کرتے ہیں کہ ہم نے درس نظامی کی رسمی تعلیم مکمل کرلی ہے، اب مستقبل میں کچھ سنجیدہ پڑھنا، لکھنا اور فکر و نظر کے میدان میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے احباب سے عرض ہے کہ اپنی علمی اور ملازمتی سرگرمیاں حسب سابق جاری رکھیں، […]
گینگ ریپ: جرم، انصاف اور قانون کی حکمرانی کا سوال

تحریر: ثناء اللہ مجیدی جب کسی معاشرے میں عورت کا جسم میدانِ جنگ بنا دیا جائے اور انصاف کے دروازے بھی بند ہونے لگیں تو یہ المیہ محض ایک جرم نہیں رہتا بلکہ پورے نظام کے لیے سوالیہ نشان بن جاتا ہے۔ جنسی تشدد کسی عورت کے جسم، عزت اور ذہن پر حملہ ہی نہیں […]
سنت نبوی کی عصری تطبیق

تحریر : سید عنایت اللہ جان عصر حاضر میں انسانیت جن پیچیدہ مسائل سے بری طرح دوچار ہے، ان کا حل اگر چودہ صدیاں پیچھے پلٹ کر دیکھیں تو سنت نبوی کی روشنی میں تلاش کرنا ممکن ہے اور یہ کاوش نہ صرف ایک علمی ضرورت ہے بلکہ ایک اہم عملی تقاضا بھی۔ آج کے […]
روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر 277 روپے کی سطح پر

پاکستانی روپے نے 2026 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں مجموعی طور پر استحکام برقرار رکھتے ہوئے معمولی بہتری بھی حاصل کی ہے۔ سال کے آغاز میں 280 سے 282 روپے کی سطح کے مقابلے میں جمعہ کو ڈالر 277.32 روپے پر بند ہوا۔ تیل کی بلند قیمتوں اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی جغرافیائی […]
ایشین گیمز، فائقہ ریاض کے اخراجات کون اٹھائے گا؟

نیشنل چیمپئن اسپرنٹر فائقہ ریاض ایشین گیمز میں حکومتی اخراجات پر شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل نہیں ہوسکیں، تاہم پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ان کے ایونٹ میں شرکت کے اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ایشین گیمز کے لیے جن ایتھلیٹس […]
برکس اجلاس، مشرق وسطیٰ پر بڑی سفارتی پیش رفت

نئی دہلی میں ہونے والے 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے پہلے روز رکن ممالک نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے اور تنازع مزید بڑھانے والے اقدامات سے گریز پر زور دیا ہے۔ چین، روس، ایران اور متحدہ عرب امارات سمیت برکس […]
غزہ کی کہانی نے وینس میں سب کو خاموش کردیا

غزہ میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور اسرائیلی مصنوعی ذہانت کے نظام کے حوالے سے بنائی گئی دستاویزی فلم ’نازا‘ نے وینس فلم فیسٹیول میں خصوصی جیوری ایوارڈ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دستاویزی فلم ’نازا‘ کو وینس فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری پرائز سے نوازا گیا۔ فلم کو فیسٹیول میں تقریباً 25 […]