لاہور ہائیکورٹ نے 21 سے 25 ستمبر 2026ء تک مقدمات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔
رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل نشست اور 3 علاقائی بنچوں میں 5 روز کے دوران مجموعی طور پر 6473 مقدمات نمٹائے گئے جبکہ اس دوران 3415 نئے مقدمات دائر ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل نشست پر 1957 نئے مقدمات دائر ہوئے اور 3301 مقدمات نمٹائے گئے۔





