پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۰:۰۹ شام
 

لاہور ہائیکورٹ: 5 روز میں 6473 مقدمات نمٹائے گئے، 3415 نئے مقدمات دائر

لاہور ہائیکورٹ نے 21 سے 25 ستمبر 2026ء تک مقدمات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل نشست اور 3 علاقائی بنچوں میں 5 روز کے دوران مجموعی طور پر 6473 مقدمات نمٹائے گئے جبکہ اس دوران 3415 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی […]