ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۴:۴۳ شام
 
امریکی ریاست اوریگون میں اسکول پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

امریکی ریاست اوریگون میں اسکول کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 3 بچوں اور ایک استاد سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا لڑکا 16 سال کا تھا۔

فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5، 8 اور 11 سال بتائی گئی ہیں، جبکہ جان سے جانے والے استاد کی عمر 54 سال تھی۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے لڑکے کو قریب موجود ایک شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

امریکی حکام واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

tayab

غربت کا بڑھتا ہوا مدار

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی معاشی نمو، مہنگائی اور عوام کی قوتِ خرید کے درمیان گہری ہوتی خلیج کو مدنظر رکھیں تو پاکستان کی

ہاں، میں تماشائی ہوں

تحریر: ایم اے تبسم زندگی کی پگڈنڈیوں پر چلتے ہوئے میں نے بہت سے تماشے دیکھے ہیں، اور سچ تو یہ ہے کہ وقت نے

تازہ ترین خبریں