ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۹:۱۶ صبح
 

امریکی ریاست اوریگون میں اسکول پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست اوریگون میں اسکول کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 3 بچوں اور ایک استاد سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا لڑکا 16 سال کا تھا۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5، 8 اور 11 سال بتائی گئی ہیں، جبکہ جان سے جانے والے استاد […]

رات گئے کھانے کی عادت، جگر کے لیے خطرے کی گھنٹی؟

رات کو دیر تک جاگنے کے دوران کچھ کھانے کی خواہش بظاہر معمولی عادت لگتی ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کا اثر آپ کے جگر کی صحت پر بھی پڑ سکتا ہے؟ ایک نئی طبی تحقیق میں رات گئے کھانے اور جگر کے امراض کے درمیان ممکنہ تعلق سامنے آیا […]

امریکا: صرف 3 سال کی عمر میں کتاب لکھ کر عالمی ریکارڈ قائم

امریکی ریاست نیو جرسی میں مقیم بھارتی نژاد بچے ادوے جین نے محض 3 سال کی عمر میں کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادوے جین 23 اپریل 2022 کو نیو جرسی کے علاقے مون ماؤتھ جنکشن میں پیدا ہوئے۔ ان کی کتاب کا نام ’Dino […]

عراقچی کا امریکی نقصانات پر طنز، سب لوگوں کو ہمیشہ بے وقوف نہیں بنا سکتے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران 81 فوجی طیاروں کے تباہ یا نقصان پہنچنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا نے رواں سال مئی میں ایرانی […]

چین کا ٹرمپ سے امریکا، ایران کی اسلام آباد مفاہمت بحال کرنے کا مطالبہ

چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو کے دوران امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام آباد میں طے پانے والے مفاہمت کے یادداشت (MOU) کی جانب واپس آئیں۔ چینی صدر نے امید ظاہر کی کہ امریکا اور ایران ایک جامع معاہدے تک پہنچیں گے، جس […]

روسی تیل یا امریکی دباؤ، بھارت کے لیے نئی مشکل

نئی دہلی۔ بھارت کو توانائی اور تجارت کے حوالے سے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ روسی تیل پر اس کا مسلسل انحصار امریکی پابندیوں اور ممکنہ سخت تجارتی محصولات کے خطرے سے ٹکرا رہا ہے، جس کے باعث نئی دہلی کے لیے ماسکو اور واشنگٹن کے ساتھ تعلقات میں توازن برقرار رکھنا مزید مشکل […]

افغان خاتون کی ملک بدری، امریکا میں نئی خصوصی عدالت کا پہلا فیصلہ

us court

امریکی حکام نے 47 سالہ افغان خاتون نذیرہ حاجی زادہ کی ملک بدری کو قومی سلامتی کے لیے کامیابی قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں قائم خصوصی ایلین ٹیررسٹ ریموول کورٹ کا پہلی مرتبہ استعمال کرتے ہوئے ٹیکساس میں مقیم افغان خاتون کو ملک بدر کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 47 […]

آبنائے ہرمز پر ایران کی سات شرطیں، امریکا مشکل میں

آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران نے امریکا کے سامنے سات شرائط رکھ دی ہیں، جبکہ تہران نے واضح کیا ہے کہ سلطنتِ عمان کے ساتھ پیر کو طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو سات شرائط پیش […]