ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۲:۲۰ شام
 
افغان عدالتوں میں انصاف کی راہ کیوں مشکل ہوگئی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

افغانستان میں طالبان کی قائم کردہ عدالتوں میں مقدمات کے اندراج، سماعت اور فیصلوں میں مبینہ طویل تاخیر کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

افغان جریدے ’ہشت صبح‘ کے مطابق عدالتی کارروائی میں تاخیر کے باعث بعض سائلین طویل انتظار سے تھک کر مقدمات سے دستبردار ہونے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری طالبان کی عدالتوں کے طریقۂ کار، سائلین سے مبینہ ناروا برتاؤ، جانبداری اور بدعنوانی کے الزامات پر بھی احتجاج کر رہے ہیں۔

جریدے کے مطابق طالبان کے بعض جج مبینہ طور پر رقوم کے عوض جانبدارانہ فیصلے کرتے ہیں، جبکہ ججوں کے خلاف شکایات کے ازالے کے لیے کوئی مؤثر نظام موجود نہیں۔

رپورٹ کے مطابق عدالتی نظام میں مبینہ عدم شفافیت کے باعث خواتین، اقلیتوں اور عام شہریوں کے لیے انصاف تک رسائی مزید مشکل ہوگئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

tayab

غربت کا بڑھتا ہوا مدار

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی معاشی نمو، مہنگائی اور عوام کی قوتِ خرید کے درمیان گہری ہوتی خلیج کو مدنظر رکھیں تو پاکستان کی

ہاں، میں تماشائی ہوں

تحریر: ایم اے تبسم زندگی کی پگڈنڈیوں پر چلتے ہوئے میں نے بہت سے تماشے دیکھے ہیں، اور سچ تو یہ ہے کہ وقت نے

تازہ ترین خبریں