ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۶:۴۵ شام
 

طالبان کے ہاتھوں بچوں کی بھرتی میں اضافہ، 3 سال میں 557 کیسز کی تصدیق

اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان فورسز کی جانب سے بچوں کی بھرتی اور انہیں مختلف سرگرمیوں میں استعمال کرنے کے واقعات میں 81 فیصد اضافے کی نشاندہی کی ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2023 سے دسمبر 2025 کے دوران بچوں کی بھرتی کے 557 واقعات کی تصدیق ہوئی، جن میں 12 […]

افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائی ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے پاکستان کے سرکاری دورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عالمی امن و […]

افغانستان میں انسانی حقوق کو سنگین خطرات لاحق ہیں: حسنا جلال

جنیوا میں افغان خواتین کے حقوق کی کارکن حسنا جلال نے خبردار کیا ہے کہ طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں انسانی حقوق کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ افغان خواتین اور پابندیوں کا سامنا کرنے والے نوجوانوں کی تعلیم اور بااختیار بنانے کے لیے عملی […]

آئی سی سی کا طالبان قیادت کے خلاف اقدام، خواتین پر ظلم کو انسانیت کے خلاف جرم قرار

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ سمیت افغانستان کے چار اعلیٰ رہنماؤں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف خواتین اور لڑکیوں پر مبینہ ظلم و ستم کے انسانیت کے خلاف جرم میں ملوث ہونے کے معقول شواہد موجود ہیں۔ عدالت […]

افغانستان میں طالبان چوکیوں پر حملے، جھڑپیں تیز

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ کے مطابق نورستان اور کنڑ میں طالبان کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ کے مطابق تازہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب طالبان نے فرنٹ کی پوزیشنوں پر قبضہ کرنے […]

مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، کوئی جارحانہ پہلو نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

DG I SPR

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ کسی حملے کا ردِعمل کیا ہوگا، اس حوالے سے مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کریں گے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوجی کارروائیوں اور سیکیورٹی سے متعلق […]

افغان عدالتوں میں انصاف کی راہ کیوں مشکل ہوگئی؟

افغانستان میں طالبان کی قائم کردہ عدالتوں میں مقدمات کے اندراج، سماعت اور فیصلوں میں مبینہ طویل تاخیر کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ افغان جریدے ’ہشت صبح‘ کے مطابق عدالتی کارروائی میں تاخیر کے باعث بعض سائلین طویل انتظار سے تھک کر مقدمات سے دستبردار ہونے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ رپورٹ میں […]