ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۳:۴۶ شام
 
نماز فتح اور مشکلات سے نمٹنے کی کنجی ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ دنیاوی شیطانوں سے مقابلے کے لیے نماز طاقت کا مستقل ذریعہ ہے۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں سالانہ نماز کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ نماز جہاد اور فتح کے دوران امید اور اللہ تعالیٰ پر توکل کا ذریعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نماز اللہ تعالیٰ کی عظیم اور خوبصورت نعمتوں میں سے ایک ہے اور یہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست رابطے کی ڈور ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ نماز قائم کرنا فتح کے حصول میں خصوصی کردار ادا کرتا ہے، جبکہ ایرانی قوم کو درپیش موجودہ مشکلات سے نمٹنے کی جدوجہد میں نماز کامیابی کی کنجی ہے۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے نوجوانوں کو نماز کی ترغیب دینے اور معاشرے میں نماز کے فروغ کے لیے تمام طبقات پر اپنا کردار ادا کرنے پر بھی زور دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

tayab

غربت کا بڑھتا ہوا مدار

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی معاشی نمو، مہنگائی اور عوام کی قوتِ خرید کے درمیان گہری ہوتی خلیج کو مدنظر رکھیں تو پاکستان کی

ہاں، میں تماشائی ہوں

تحریر: ایم اے تبسم زندگی کی پگڈنڈیوں پر چلتے ہوئے میں نے بہت سے تماشے دیکھے ہیں، اور سچ تو یہ ہے کہ وقت نے

تازہ ترین خبریں