نماز فتح اور مشکلات سے نمٹنے کی کنجی ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ دنیاوی شیطانوں سے مقابلے کے لیے نماز طاقت کا مستقل ذریعہ ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں سالانہ نماز کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ نماز جہاد اور فتح کے دوران امید اور اللہ تعالیٰ پر توکل […]