جمعرات, اکتوبر ۲۲, ۲۰۲۶ – ۵:۲۰ صبح
 

ایشین گیمز کا رنگا رنگ اختتام، چین نے میدان مار لیا

جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے، جس میں چین نے مجموعی میڈلز کی دوڑ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ چین نے کھیلوں کے دوران 169 گولڈ میڈلز سمیت مجموعی طور پر 341 میڈلز اپنے نام کیے اور سرفہرست رہا۔ میزبان جاپان 63 گولڈ، 95 […]

پاکستان کا گولڈ میڈل کا خواب ادھورا، بھارت نے فائنل جیت لیا

جاپان کے شہر نیشین میں ایشین گیمز کے مردوں کے کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی ٹیم 20 اوورز […]

ایشین گیمز میں پاکستان کی کامیابی، جنوبی کوریا کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی

پاکستان نے 20ویں ایشین گیمز کے مردوں کے اسکواش ٹیم ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کو 2-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان کی جانب سے محمد اشعب عرفان اور نور زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو فیصلہ کن برتری دلائی۔ مردوں کے سنگلز […]

بارش نے ہانگ کانگ کی امیدیں ختم کردیں، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے 2026 ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کوارٹر فائنل میچ پیر کو بارش کے باعث ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ ہوگیا۔ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کو زیادہ رینکنگ رکھنے والی ٹیم ہونے کی بنیاد پر سیمی فائنل […]

پاکستانی اسکواش کھلاڑی ایشین گیمز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی: پاکستان کے اسکواش کھلاڑی نور زمان اور محمد اصحاب عرفان 2026 ایشین گیمز کے مردوں کے انفرادی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ نور زمان نے کویت کے کھلاڑی عمار التمیمی کو مسلسل تین گیمز میں 11-4، 11-9 اور 11-4 سے شکست دی۔ یہ ٹورنامنٹ میں نور زمان کی مسلسل دوسری کامیابی ہے، […]

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان کی چین کے خلاف شاندار کامیابی، 3-0 سے مات

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔ کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے پاکستان کی جانب سے گول اسکور کیے۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان کے گروپ میں 9 […]

فریبا ہاشمی نے ایشیائی کھیلوں میں سائیکلنگ کا چاندی کا تمغہ جیت لیا

جاپان میں جاری ایشیائی کھیلوں کے دوران افغان سائیکل سوار فریبا ہاشمی نے خواتین کی روڈ سائیکلنگ کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر اپنے ملک کے لیے ایک اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ 23 سالہ فریبا ہاشمی نے ناگویا شہر کے قریب ہونے والے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تاہم ان کے لیے […]

محمد وسیم کی واپسی، پاکستان کے اسکواڈ میں تبدیلی

پاکستان نے 2026 کی ایشین گیمز کے مردوں کے کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے محمد وسیم جونیئر کو دوبارہ ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ یہ تبدیلی سلمان مرزا کے زخمی ہونے کے باعث کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سلمان مرزا بائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر […]