یمن میں ایک ہفتے کے دوران 1,291 بارودی سرنگیں اور دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا

عدن: سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد و امدادی کاموں کے مرکز (KSrelief) کے تحت چلنے والے مسام منصوبے نے اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں سے 1,291 بارودی سرنگیں اور نہ پھٹنے والا دھماکا خیز مواد ہٹا دیا۔ سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق ناکارہ بنائے گئے مواد میں […]
بچوں کو جنگ سے دور رکھنے کے لیے حوثیوں کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ، سعودی عرب

سعودی عرب کی نیشنل سوسائٹی فار ہیومن رائٹس نے یمن میں حوثیوں کی جانب سے بچوں کو بھرتی کرنے اور ان کا استحصال روکنے کے لیے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ ان سرگرمیوں سے بچوں کی زندگی، سلامتی اور مستقبل خطرے میں پڑ رہا ہے، جبکہ انہیں تعلیم […]
یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، 1747 جنگجو ہلاک

یمنی حکومتی فورسز نے حوثی ملیشیا کے خلاف 1122 حملے کرنے اور ان کے نتیجے میں 1747 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی حکومتی فورسز کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ماجد عبداللہ النزیلی کے مطابق کارروائیوں کے دوران حوثیوں کے مورچوں، کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز اور دیگر عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان […]
تعز میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 20 فضائی حملے، یمنی افواج

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی فضائیہ نے صوبہ تعز کے مختلف علاقوں میں حوثی جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر 20 فضائی حملے کیے ہیں۔ یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں تقریباً 3 گھنٹوں کے دوران کی گئیں، جن میں حوثیوں کی نقل و حرکت، کمک، اجتماعات، اہلکاروں، گاڑیوں […]
یمنی فورسز کا حوثیوں کے کیمپ پر حملہ، 7 افراد ہلاک، 40 زخمی

یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز کی جانب سے مبینہ فوجی کیمپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ یمنی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے ماویہ جنکشن پر حوثیوں کے ایک فوجی کیمپ اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے […]