ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۹:۲۶ شام
 

کوہاٹ کی ترقی کے لیے جامعات، کاروباری حلقوں اور کمیونٹی میں تعاون پر زور

کوہاٹ یونیورسٹی میں ورلڈ پیس جرگہ پروگرام (WPJP) کے زیر اہتمام ’’امن و کاروباری فروغ‘‘ کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا، جس کا مقصد ضلع کوہاٹ میں امن، تجارت، سرمایہ کاری اور کمیونٹی کی ترقی کو فروغ دینا تھا۔ سیمینار کا اہتمام یوتھ ڈویلپمنٹ سنٹر جامعہ کوہاٹ نے خان بابا ورلڈ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ اور […]

کوہاٹ پولیس لائنز سانحہ، شہداء کی فہرست میں ڈاکٹر بھی شامل

کوہاٹ: پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے دھماکے اور حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں لیاقت میموریل اسپتال کے چیف ڈسٹرکٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر اسرائیل خان اورکزئی بھی شامل ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کوہاٹ اسپتال ڈاکٹر طاہر شاہ کے مطابق پولیس لائنز مسجد دھماکے اور حملے میں مجموعی طور پر 21 افراد شہید […]

کوہاٹ میں دہشت گردی کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ

کوہاٹ: کمشنر کوہاٹ ڈویژن سید معتصم باللہ شاہ کی زیرِ صدارت پراونشل ایکشن پلان پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور مالی معاونین کے خلاف کارروائیاں مزید تیز اور مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمشنر کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جی کوہاٹ عرفان طارق، ڈویژن کے […]