پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۶:۳۳ شام
 

کراچی میں مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمیوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نیو کراچی کے سیکٹر 11 جے میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، […]

47 مقدمات، 7 گرفتاریاں، 19 سالہ وارداتیں؛ مبینہ کار لفٹر مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل اور مبینہ کار لفٹرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پولیس کے مطابق 19 سال سے گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت محمد بروہی کے نام سے ہوئی ہے، جس کے […]

کاہنہ میں سی سی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان مبینہ طور پر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور کے علاقے کاہنہ میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس کے دوران 2 ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران ان کے ساتھیوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہے […]

کراچی : زخمی ڈاکو فرار کی کوشش میں پولیس فائرنگ سے ہلاک

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب پولیس مقابلے کے دوران زخمی ڈاکو فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے مارا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کو گزشتہ روز شہریوں نے ڈکیتی کے دوران پکڑا تھا۔ اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس نے پولیس اہلکار کا پستول چھین […]