مبینہ زیادتی کیس کی پیروی کرنے والی خاتون تیز دھار آلے سے زخمی

کراچی میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی 24 سالہ خاتون کو عدالت میں پیشی کے بعد گھر واپسی پر تیز دھار آلے سے حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون 2023 میں بلوچ کالونی تھانے […]
راولپنڈی: مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی کی لاش گھر کے قریب سے برآمد

راولپنڈی کے علاقے خیابان سر سید، ڈھوک نجو میں 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی گزشتہ رات گھر سے لاپتہ ہوئی تھی۔ اہلخانہ کی جانب سے اس کے اغوا کا مقدمہ تھانہ پیرودھائی میں درج کرایا گیا تھا۔ ایف آئی آر […]
سی ویو کے قریب کار سے لاش برآمد، مقتول کے سینے میں گولی لگی تھی

کراچی میں سی ویو دو دریا کے قریب کار سے ایک شخص کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ مہروز علی کے مطابق لاش کے سینے پر ایک گولی لگی ہوئی ہے، جبکہ کار سے مقتول کا موبائل فون ملا ہے تاہم اسلحہ برآمد نہیں ہوا۔ پولیس […]
خاتون اور تین بچوں کے قتل کی تحقیقات میں موبائل فون اہم کڑی بن گیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر کے اندر خاتون اور تین بچوں کے قتل کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکا، جبکہ مقتولہ کا موبائل فون بھی اب تک نہیں مل سکا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی ہر زاویے سے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پورے گھر کی تلاشی لینے کے باوجود مقتولہ […]