ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۷:۰۴ شام
 

معروف اینکر اقرار الحسن کی مبینہ گرفتاری، اہلیہ نے مریم نواز سے مدد مانگ لی

لاہور: معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کو لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ان کی اہلیہ فرح اقرار نے دعویٰ کیا ہے کہ اہلکار رات گئے گھر میں داخل ہوئے، دروازے توڑے اور اہلِ خانہ کے موبائل […]

لاہور: پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی، ہزاروں گڈے اور غیر قانونی ڈور برآمد

ساندہ پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 بڑے ڈیلروں کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے ہزاروں گڈے اور غیر قانونی ڈور کی درجنوں چرخیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو ایم اے او کالج کے قریب کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے مجموعی […]

کاہنہ میں سی سی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان مبینہ طور پر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور کے علاقے کاہنہ میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس کے دوران 2 ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران ان کے ساتھیوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہے […]