روس پر 100 فیصد ٹیرف کی راہ میں رکاوٹ، ٹرمپ نے نئی پابندیاں روک دیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے روس کو ہدف بنانے والی نئی پابندیوں اور ٹیرف کے نفاذ سے چھوٹ دے دی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند ہفتے قبل ہی ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے باعث ماسکو پر معاشی دباؤ بڑھانے […]
روس اور یوکرین کے فیصلے کا اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1 ڈالر 37 سینٹ، یعنی 1.31 فیصد کم ہو کر 103 ڈالر 35 سینٹ فی بیرل رہ گئی۔ اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ […]
روس میں آتش بازی کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 14 افراد ہلاک

روس کے یاروسلاول ریجن میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ روسی حکام کے مطابق آتشزدگی فیکٹری میں ہوئی، جس کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی […]
روس نے ایک ہفتے میں یوکرین پر ہزاروں ڈرون اور میزائل داغے

یوکرین کے مختلف علاقوں میں روسی حملوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یوکرین پر تقریباً 3 […]