سوئیڈن کے اقدام پر ایران کا جواب، سفارتکار کو 48 گھنٹے میں نکلنے کی ہدایت

ایرانی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو سوئیڈن سے نکالے جانے کے فیصلے کے ردعمل میں ایران نے بھی سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک سے نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے سوئیڈن کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا اور سوئیڈن کی ایران پالیسی کو ’’تباہ کن‘‘ قرار دیا۔ ایرانی حکام نے […]
ایف 15 طیارہ گرنے کے بعد امریکی پائلٹ نے ایران میں 50 گھنٹے کیسے گزارے؟

میں نے ایک لمحے کے لیے اوپر دیکھا اور محسوس کیا کہ کوئی پیراشوٹ نہیں تھا۔ یہ میری زندگی کا سب سے خوفناک منظر تھا۔ آزادانہ طور پر نیچے گرتے ہوئے میں نے الجھے ہوئے پیراشوٹ کو کھولنے کی کوشش کی۔ یہ الفاظ امریکی فضائیہ کے ایک اہلکار کے ہیں جو اس امریکی ایف 15 […]
ٹرمپ کا دعویٰ، ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کررہا ہے، ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ممکن ہے ایران جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ نہیں کروں […]
برکس اجلاس، مشرق وسطیٰ پر بڑی سفارتی پیش رفت

نئی دہلی میں ہونے والے 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے پہلے روز رکن ممالک نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے اور تنازع مزید بڑھانے والے اقدامات سے گریز پر زور دیا ہے۔ چین، روس، ایران اور متحدہ عرب امارات سمیت برکس […]
آبنائے ہرمز پر ایران کی سات شرطیں، امریکا مشکل میں

آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران نے امریکا کے سامنے سات شرائط رکھ دی ہیں، جبکہ تہران نے واضح کیا ہے کہ سلطنتِ عمان کے ساتھ پیر کو طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو سات شرائط پیش […]