بچوں کا پسندیدہ مسٹر بین لوٹ آیا، 2027 میں اسٹیج پر دھوم مچائے گا

برطانوی کامیڈی کے معروف اداکار روون ایٹکنسن تقریباً 40 سال بعد اپنے مشہور کردار ’مسٹر بین‘ کے ساتھ ویسٹ اینڈ کے کامیڈی اسٹیج پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ 71 سالہ روون ایٹکنسن فروری 2027 میں لندن کے ویسٹ اینڈ میں ’روون لائیو‘ کے عنوان سے نئے کامیڈی شو میں پرفارم کریں گے۔ یہ تقریباً […]