چمن کی کباڑی مارکیٹ میں شدید آگ، 25 سے زائد دکانیں اور گودام متاثر

چمن میں قدیمی قبرستان کے قریب کباڑی مارکیٹ میں شدید آتشزدگی کے باعث 25 سے زائد دکانیں، جھونپڑیاں اور گودام متاثر ہوئے جبکہ آگ کی لپیٹ میں متعدد گھر بھی آگئے۔ پولیس کے مطابق کباڑی مارکیٹ میں موٹر سائیکل سے پیٹرول منتقل کرنے کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی […]