طبی نظام کی بہتری کے لیے سب کی حمایت ضروری ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو درپیش مشکلات کا احساس کرتے ہوئے طبی نظام کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماہر ڈاکٹرز کی خدمات صرف پشاور تک محدود نہیں رہنی چاہئیں بلکہ انہیں صوبے کے تمام اضلاع میں […]