پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۵:۰۰ شام
 

خوشاب میں تہرے قتل کیس کا فیصلہ، دو مجرموں کو تین، تین بار سزائے موت

خوشاب: سیشن کورٹ نے تہرے قتل کے مقدمے میں دو مجرموں کو تین، تین بار سزائے موت دینے کا حکم دے دیا، جبکہ دونوں پر مجموعی طور پر 60 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں مجرموں کو تین افراد کے قتل […]