پیر, اکتوبر ۲۶, ۲۰۲۶ – ۱۱:۳۷ صبح
 

گوجرانوالہ: ولیمے کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ سے دلہن جاں بحق

گوجرانوالہ میں شادی کے اگلے ہی روز ایک دلہن فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئی۔ دولہا دلہن کی گاڑی کو سمن آباد چونگی کے قریب اس وقت نشانہ بنایا گیا جب نوبیاہتا جوڑا ولیمے کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہا تھا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق […]