گلیشیائی جھیلوں میں تیزی سے اضافہ، پاکستان میں تعداد 105 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں غیر منجمد گلیشیائی جھیلوں کی تعداد 2 جولائی سے 5 اگست کے درمیان دو ماہ سے بھی کم عرصے میں 40 سے بڑھ کر 105 ہوگئی ہے۔ قومی خلائی ادارے سپارکو کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تازہ جائزے میں غیر منجمد گلیشیائی جھیلوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے، […]