قصور: بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق

پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قصور کے قریب پاکستان اور بھارت کی بین الاقوامی سرحد پر بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ پنجاب کے لدھر گاؤں کے قریب پیش آیا، جہاں 3 پاکستانی شہری سرحدی ستون سے […]