اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶ – ۱۲:۴۸ شام
 

آیت نور مبینہ قتل کیس، گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور

ہری پور میں 5 سالہ بچی آیت نور کے مبینہ جنسی زیادتی اور قتل کے مقدمے میں گرفتار تین افراد کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق ہری پور کی ماتحت عدالت سے ضمانت کی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد تینوں افراد نے پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد بینچ سے رجوع کیا تھا، جہاں […]