ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۱۱:۰۲ شام
 

سویڈن میں کچرے کی قلت، بجلی گھروں کے لیے بیرون ملک سے کچرا درآمد

سویڈن نے کچرے کو توانائی میں تبدیل کرنے کا ایسا نظام تیار کرلیا ہے جس کے تحت ملک اب اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے دیگر یورپی ممالک سے بھی کچرا درآمد کرکے بجلی بنانے میں استعمال کرتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن میں کچرے سے توانائی پیدا کرنے والے متعدد پاور […]