نیتن یاہو کا امارات کا اچانک دورہ، اہم ملاقات کی خبر

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے متحدہ عرب امارات کے اچانک دورے اور ابو ظبی میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اتوار کو ابو ظبی کا دورہ کیا، جہاں ان کی متحدہ عرب امارات کے صدر […]