اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶ – ۱:۴۷ شام
 

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال سے نومولود مبینہ اغوا

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور سے نومولود بچے کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے بچے کی بازیابی اور مبینہ طور پر ملوث افراد کی شناخت کے لیے سیف سٹی کیمروں سے مدد لینا شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق نومولود کو اسپتال کے لیبر روم سے مبینہ طور پر […]