پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۰:۰۹ شام
 

موٹروے M2 پر بڑی گاڑیوں اور کارگو وہیکلز کی آمدورفت بند

موٹروے M2 پر آج سے لاہور سے بڑی گاڑیوں اور کارگو وہیکلز کے اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے M14 کو آج شام سے ہکلہ تا کنڈل ٹریفک کے لیے بند کیا جائے گا۔ اسی طرح جی ٹی روڈ N-5 کو بھی اٹک خورد کے مقام […]