اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶ – ۱۲:۵۱ شام
 

لنڈی کوتل میں ایلیٹ کیئر کے مفت فزیوتھراپی کیمپ سے 120 سے زائد مریض مستفید

لنڈی کوتل میں ایلیٹ کیئر جنرل ہسپتال پشاور کی جانب سے تین روزہ مفت فزیوتھراپی کیمپ منعقد کیا گیا، جس میں 120 سے زائد مردوں، خواتین اور بچوں کو مفت طبی مشاورت، معائنے اور علاج کی سہولت فراہم کی گئی۔ ڈاکٹر اویس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کیمپ 5 سے 7 اکتوبر […]