پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۸:۵۶ شام
 

بہن کینسر کی آخری اسٹیج پر، میرا نے لندن جانے کے لیے اپیل کردی

اداکارہ میرا نے اپنی بہن شائستہ عباس سے ملاقات کے لیے لندن کا ویزا جاری کرنے کی درخواست کردی۔ میرا نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں بتایا کہ ان کی بہن شائستہ عباس لندن میں موجود ہیں اور انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، جبکہ بیماری آخری اسٹیج پر ہے اور ان کی حالت […]