52 سال کی عمر میں جمائما نے پھر شادی کرلی

لندن: سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی ہے۔ 52 سالہ جمائما نے 62 سالہ آئرش آسٹریلین فنانسر کیمرون او ریلی سے شادی کی ہے۔ جمائما نے خود انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، آپ سب کا شکریہ جنہوں نے […]