منگل, اکتوبر ۲۷, ۲۰۲۶ – ۱۰:۰۰ صبح
 

شادی کے چند ماہ بعد ہی گاڑی سے موٹر سائیکل تک کا مطالبہ، انکار پر بیوی پر تشدد

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں گاڑی اور موٹر سائیکل کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر ایک شخص کی جانب سے اپنی بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، جس میں ملزم کو خاتون کو تھپڑ مارتے اور […]